the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
ر اجمند ری : آ ج صبح کی اولین سا عتوں میں سڑ ک حا د ثہ میں بس میں سوا ر 22 یا تری جنمیں 6 بچے شا مل ہیں ہلا ک ہو گئے ۔ تما م یا تری تر وپتی مند ر سے وا پس ہو رہے تھے ‘ پو لیس نے بتا یا ۔ مر نے والو ں میں 9 خوا تین ‘ 7 مر د اور 6



بچے شا مل ہیں ۔ پو لیس نے شر وعا تی رپو رٹ میں بتا یا کہ یا تریوں کا ایک گروپ تر وپتی سے وا پس ہو رہا تھا اسی دوران گا ڑی کے ڈ رائیور نے گا ڑی پر سے توا زن کھو دیا اور گا ڑی پل کو تو ڑ تے ہو ئے گو دا وری ندی میں گر گئی ۔ تما م مرنے والے اچھو تا پو ر م نزد و شا کھا پٹنم سے تعلق ر کھتے تھے ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.